سورہ البقرۃ آیت نمبر 131 اِذۡ قَالَ لَہٗ رَبُّہٗۤ اَسۡلِمۡ ۙ قَالَ اَسۡلَمۡتُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾ ترجمہ: جب ان کے پروردگار نے ان سے کہا کہ : سر تسلیم خم کردو ! (٨٥) تو وہ (فورا) بولے : میں نے رب العالمین کے (ہر حکم کے) آگے سر جھکا دیا۔ آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی https://goo.gl/2ga2EU
No comments:
Post a Comment